تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 10
وَ قَالُوْا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ اَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِیْۤ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِ﴿10﴾
- وَقَالُوْااور وہ کہیں گے
- لَوْ كُنَّاکاش ہم ہوتے
- نَسْمَعُہم سنتے
- اَوْ نَعْقِلُیا ہم سمجھتے ہوتے
- مَانہ
- كُنَّاہوتے ہم
- فِيْٓ اَصْحٰبِ السَّعِيْرِدوزخ والوں میں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہیں گے اگر ہم سنتے یا سمجھتے ہوتے تو دوزخیوں میں نہ ہوتے