تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 63. Al-Munaafiqoon · Ayah 3
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا فَطُبِعَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَفْقَهُوْنَ﴿3﴾
- ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْیہ بوجہ اس کے کہ بیشک وہ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- ثُمَّ كَفَرُوْاپھر انہوں نے کفر کیا
- فَطُبِعَتو مہر لگا دی گئی
- عَلٰياوپر
- قُلُوْبِهِمْان کے دلوں کے
- فَهُمْپس وہ
- لَا يَفْقَهُوْنَسمجھتے نہیں ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ یہ (پہلے تو) ایمان لائے پھر کافر ہوگئے تو ان کے دلوں پر مہر لگادی گئی۔ سو اب یہ سمجھتے ہی نہیں