تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 62. Al-Jumu'a · Ayah 8

  1. قُلْ اِنَّ الْمَوْتَ الَّذِیْ تَفِرُّوْنَ مِنْهُ فَاِنَّهٗ مُلٰقِیْكُمْ ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿8﴾

    1. قُلْکہہ دیجئے
    2. اِنَّ الْمَوْتَبیشک موت
    3. الَّذِيْوہ جو
    4. تَفِرُّوْنَ مِنْهُتم بھاگتے ہو اس سے
    5. فَاِنَّهٗ مُلٰقِيْكُمْتو بیشک وہ ملنے والی ہے تم سے
    6. ثُمَّ تُرَدُّوْنَپھر تم لوٹائے جاؤ گے
    7. اِلٰى عٰلِمِطرف جاننے والے
    8. الْغَيْبِغیب کے
    9. وَالشَّهَادَةِاور حاضر کے
    10. فَيُنَبِّئُكُمْپھر وہ بتادے گا تم کو
    11. بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَساتھ اس کے جو تم ، تم عمل کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ موت جس سے تم گریز کرتے ہو وہ تو تمہارے سامنے آ کر رہے گی۔ پھر تم پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے (خدا) کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا