تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 62. Al-Jumu'a · Ayah 7

  1. وَ لَا یَتَمَنَّوْنَهٗۤ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ﴿7﴾

    1. وَلَا يَتَمَنَّوْنَهٗٓاور نہ وہ تمنا کریں گے اس کی
    2. اَبَدًۢاکبھی بھی
    3. بِمَا قَدَّمَتْبوجہ اس کے جو آگے بھیجا
    4. اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں نے
    5. وَاللّٰهُاور اللہ
    6. عَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
    7. بِالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ ان (اعمال) کے سبب جو کرچکے ہیں ہرگز اس کی آرزو نہیں کریں گے۔ اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے