تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 9
وَ لَوْ جَعَلْنٰهُ مَلَكًا لَّجَعَلْنٰهُ رَجُلًا وَّ لَلَبَسْنَا عَلَیْهِمْ مَّا یَلْبِسُوْنَ﴿9﴾
- وَلَوْاور اگر
- جَعَلْنٰهُہم اسے بناتے
- مَلَكًافرشتہ
- لَّجَعَلْنٰهُتو ہم اسے بناتے
- رَجُلًاآدمی
- وَّلَلَبَسْنَاہم شبہ ڈالتے
- عَلَيْهِمْان پر
- مَّا يَلْبِسُوْنَجو وہ شبہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
نیز اگر ہم کسی فرشتہ کو بھیجتے تو اسے مرد کی صورت میں بھیجتے اور جو شبہ (اب) کرتے ہیں اسی شبے میں پھر انہیں ڈال دیتے