تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 10

  1. وَ لَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّنْ قَبْلِكَ فَحَاقَ بِالَّذِیْنَ سَخِرُوْا مِنْهُمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿10﴾

    1. وَلَقَدِاور البتہ
    2. اسْتُهْزِئَہنسی کی گئی
    3. بِرُسُلٍرسولوں کے ساتھ
    4. مِّنْسے
    5. قَبْلِكَآپ سے پہلے
    6. فَحَاقَتو گھیر لیا
    7. بِالَّذِيْنَان لوگوں کو جنہوں نے
    8. سَخِرُوْاہنسی کی
    9. مِنْهُمْان سے
    10. مَّاجو۔ جس
    11. كَانُوْاوہ تھے
    12. بِهٖاس پر
    13. يَسْتَهْزِءُوْنَہنسی کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم سے پہلے بھی پیغمبروں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں سو جو لوگ ان میں سے تمسخر کیا کرتے تھے ان کو تمسخر کی سزا نے آگھیرا