تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 65
قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلٰۤى اَنْ یَّبْعَثَ عَلَیْكُمْ عَذَابًا مِّنْ فَوْقِكُمْ اَوْ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِكُمْ اَوْ یَلْبِسَكُمْ شِیَعًا وَّ یُذِیْقَ بَعْضَكُمْ بَاْسَ بَعْضٍ١ؕ اُنْظُرْ كَیْفَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّهُمْ یَفْقَهُوْنَ﴿65﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- هُوَوہ
- الْقَادِرُقادر
- عَلٰٓيپر
- اَنْکہ
- يَّبْعَثَبھیجے
- عَلَيْكُمْتم پر
- عَذَابًاعذاب
- مِّنْسے
- فَوْقِكُمْتمہارے اوپر
- اَوْیا
- مِنْسے
- تَحْتِنیچے
- اَرْجُلِكُمْتمہارے پاؤں
- اَوْ يَلْبِسَكُمْیا بھڑا دے تمہیں
- شِيَعًافرقہ فرقہ
- وَّيُذِيْقَاور چکھائے
- بَعْضَكُمْتم میں سے ایک
- بَاْسَلڑائی
- بَعْضٍدوسرا
- اُنْظُرْدیکھو
- كَيْفَکس طرح
- نُصَرِّفُہم پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں
- الْاٰيٰتِآیات
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَفْقَهُوْنَسمجھ جائیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ وہ (اس پر بھی) قدرت رکھتا ہے کہ تم پر اوپر کی طرف سے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے عذاب بھیجے یا تمہیں فرقہ فرقہ کردے اور ایک کو دوسرے (سے لڑا کر آپس) کی لڑائی کا مزہ چکھادے۔ دیکھو ہم اپنی آیتوں کو کس کس طرح بیان کرتے ہیں تاکہ یہ لوگ سمجھیں