تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 62

  1. ثُمَّ رُدُّوْۤا اِلَى اللّٰهِ مَوْلٰىهُمُ الْحَقِّ١ؕ اَلَا لَهُ الْحُكْمُ١۫ وَ هُوَ اَسْرَعُ الْحٰسِبِیْنَ﴿62﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. رُدُّوْٓالوٹائے جائیں گے
    3. اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
    4. مَوْلٰىهُمُان کا مولی
    5. الْحَقِّسچا
    6. اَلَاسن رکھو
    7. لَهُاسی کا
    8. الْحُكْمُحکم
    9. وَهُوَاور وہ
    10. اَسْرَعُبہت جلد
    11. الْحٰسِبِيْنَحساب لینے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر (قیامت کے دن تمام) لوگ اپنے مالک برحق خدا تعالیٰ کے پاس واپس بلائے جائیں گے۔ سن لو کہ حکم اسی کا ہے اور وہ نہایت جلد حساب لینے والا ہے