تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 57

  1. قُلْ اِنِّیْ عَلٰى بَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّیْ وَ كَذَّبْتُمْ بِهٖ١ؕ مَا عِنْدِیْ مَا تَسْتَعْجِلُوْنَ بِهٖ١ؕ اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ١ؕ یَقُصُّ الْحَقَّ وَ هُوَ خَیْرُ الْفٰصِلِیْنَ﴿57﴾

    1. قُلْآپ کہ دیں
    2. اِنِّىْبیشک میں
    3. عَلٰيپر
    4. بَيِّنَةٍروشن دلیل
    5. مِّنْسے
    6. رَّبِّيْاپنا رب
    7. وَكَذَّبْتُمْاور تم جھٹلاتے ہو
    8. بِهٖاس کو
    9. مَا عِنْدِيْنہیں میرے پاس
    10. مَاجس
    11. تَسْتَعْجِلُوْنَتم جلدی کر رہے ہو
    12. بِهٖاس کی
    13. اِنِصرف
    14. الْحُكْمُحکم
    15. اِلَّامگر (صرف)
    16. لِلّٰهِاللہ کیلئے
    17. يَقُصُّبیان کرتا ہے
    18. الْحَقَّحق
    19. وَهُوَاور وہ
    20. خَيْرُبہتر
    21. الْفٰصِلِيْنَفیصلہ کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار کی دلیل روشن پر ہوں اور تم اس کی تکذیب کرتے ہو۔ جس چیز (یعنی عذاب) کے لئے تم جلدی کر رہے ہو وہ میرے پاس نہیں ہے (ایسا) حکم الله ہی کے اختیار میں ہے وہ سچی بات بیان فرماتا ہے اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے