تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 56

  1. قُلْ اِنِّیْ نُهِیْتُ اَنْ اَعْبُدَ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ قُلْ لَّاۤ اَتَّبِعُ اَهْوَآءَكُمْ١ۙ قَدْ ضَلَلْتُ اِذًا وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُهْتَدِیْنَ﴿56﴾

    1. قُلْکہ دیں
    2. اِنِّىْبیشک میں
    3. نُهِيْتُمجھے روکا گیا ہے
    4. اَنْ اَعْبُدَکہ میں بندگی کروں
    5. الَّذِيْنَوہ جنہیں
    6. تَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
    7. مِنْسے
    8. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    9. قُلْکہ دیں
    10. لَّآ اَتَّبِعُمیں پیروی نہیں کرتا
    11. اَهْوَآءَكُمْتمہاری خواہشات
    12. قَدْ ضَلَلْتُبیشک میں بہک جاؤں گا
    13. اِذًااس صورت میں
    14. وَّمَآ اَنَااور میں نہیں
    15. مِنَسے
    16. الْمُهْتَدِيْنَہدایت پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے پیغمبر! کفار سے) کہہ دو کہ جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو مجھے ان کی عبادت سے منع کیا گیا ہے۔ (یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہاری خواہشوں کی پیروی نہیں کروں گا ایسا کروں تو گمراہ ہوجاؤں اور ہدایت یافتہ لوگوں میں نہ رہوں