تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 26

  1. وَ هُمْ یَنْهَوْنَ عَنْهُ وَ یَنْئَوْنَ عَنْهُ١ۚ وَ اِنْ یُّهْلِكُوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ﴿26﴾

    1. وَهُمْاور وہ
    2. يَنْهَوْنَروکتے ہیں
    3. عَنْهُاس سے
    4. وَيَنْئَوْنَاور بھاگتے ہیں
    5. عَنْهُاس سے
    6. وَاِنْاور نہیں
    7. يُّهْلِكُوْنَہلاک کرتے ہیں
    8. اِلَّآمگر (صرف)
    9. اَنْفُسَهُمْاپنے آپ
    10. وَاور
    11. مَا يَشْعُرُوْنَوہ شعور نہیں رکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ اس سے (اوروں کو بھی) روکتے ہیں اور خود بھی پرے رہتے ہیں مگر (ان باتوں سے) اپنے آپ ہی کو ہلاک کرتے ہیں اور (اس سے) بےخبر ہیں