تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 24
اُنْظُرْ كَیْفَ كَذَبُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ﴿24﴾
- اُنْظُرْتم دیکھو
- كَيْفَکیسے
- كَذَبُوْاانہوں نے جھوٹ باندھا
- عَلٰٓيپر
- اَنْفُسِهِمْاپنی جانوں
- وَاور
- ضَلَّکھوئی گئیں
- عَنْهُمْان سے
- مَّاجو
- كَانُوْا يَفْتَرُوْنَوہ باتیں بناتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
دیکھو انہوں نے اپنے اوپر کیسا جھوٹ بولا اور جو کچھ یہ افتراء کیا کرتے تھے سب ان سے جاتا رہا