تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 21

  1. وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِهٖ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ﴿21﴾

    1. وَمَنْاور کون
    2. اَظْلَمُسب سے بڑا ظالم
    3. مِمَّنِاس سے جو
    4. افْتَرٰيجو بہتان باندھے
    5. عَلَيپر
    6. اللّٰهِاللہ
    7. كَذِبًاجھوٹ
    8. اَوْ كَذَّبَیا جھٹلائے
    9. بِاٰيٰتِهٖاس کی آیتیں
    10. اِنَّهٗبلاشبہ وہ
    11. لَا يُفْلِحُفلاح نہیں پاتے
    12. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس شخص سے زیادہ کون ظالم ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا یا اس کی آیتوں کو جھٹلایا۔ کچھ شک نہیں کہ ظالم لوگ نجات نہیں پائیں گے