تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 20

  1. اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَعْرِفُوْنَهٗ كَمَا یَعْرِفُوْنَ اَبْنَآءَهُمْ١ۘ اَلَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ۠ع﴿20﴾

    1. اَلَّذِيْنَوہ جنہیں
    2. اٰتَيْنٰهُمُہم نے دی انہیں
    3. الْكِتٰبَکتاب
    4. يَعْرِفُوْنَهٗوہ اس کو پہچانتے ہیں
    5. كَمَاجیسے
    6. يَعْرِفُوْنَوہ پہچانتے ہیں
    7. اَبْنَآءَهُمْاپنے بیٹے
    8. اَلَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    9. خَسِرُوْٓاخسارہ میں ڈالا
    10. اَنْفُسَهُمْاپنے آپ
    11. فَهُمْسو وہ
    12. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ ان (ہمارے پیغمبرﷺ) کو اس طرح پہچانتے ہیں جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانا کرتے ہیں جنہوں نے اپنے تئیں نقصان میں ڈال رکھا ہے وہ ایمان نہیں لاتے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 6 : 20