تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 13
وَ لَهٗ مَا سَكَنَ فِی الَّیْلِ وَ النَّهَارِ١ؕ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿13﴾
- وَلَهٗاور اس کے لیے
- مَاجو
- سَكَنَبستا ہے
- فِيمیں
- الَّيْلِرات
- وَالنَّهَارِاور دن
- وَهُوَاور وہ
- السَّمِيْعُسننے والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو مخلوق رات اور دن میں بستی ہے سب اسی کی ہے اور وہ سنتا جانتا ہے