تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 105

  1. وَ كَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ وَ لِیَقُوْلُوْا دَرَسْتَ وَ لِنُبَیِّنَهٗ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ﴿105﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. نُصَرِّفُہم پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں
    3. الْاٰيٰتِآیتیں
    4. وَلِيَقُوْلُوْااور تاکہ وہ کہیں
    5. دَرَسْتَتونے پڑھا ہے
    6. وَلِنُبَيِّنَهٗاور تاکہ ہم واضح کردیں
    7. لِقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَجاننے والوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم اسی طرح اپنی آیتیں پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں تاکہ کافر یہ نہ کہیں کہ تم (یہ باتیں اہل کتاب سے) سیکھے ہوئے ہو اور تاکہ سمجھنے والے لوگوں کے لئے تشریح کردیں