تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 103
لَا تُدْرِكُهُ الْاَبْصَارُ١٘ وَ هُوَ یُدْرِكُ الْاَبْصَارَ١ۚ وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ﴿103﴾
- لَا تُدْرِكُهُنہیں پاسکتیں اس کو
- الْاَبْصَارُآنکھیں
- وَهُوَاور وہ
- يُدْرِكُپاسکتا ہے
- الْاَبْصَارَآنکھیں
- وَهُوَاور وہ
- اللَّطِيْفُبھید جاننے والا
- الْخَبِيْرُخبردار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(وہ ایسا ہے کہ) نگاہیں اس کا ادراک نہیں کرسکتیں اور وہ نگاہوں کا ادراک کرسکتا ہے اور وہ بھید جاننے والا خبردار ہے