تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 4
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ شَآقُّوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ۚ وَ مَنْ یُّشَآقِّ اللّٰهَ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ﴿4﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّهُمْاس لئے کہ وہ
- شَآقُّوا اللّٰهَانہوں نے مخالفت کی اللہ کی
- وَرَسُوْلَهٗ ۚاور اسکے رسول کی
- وَمَنْاور جو
- يُّشَآقِّمخالفت کرے
- اللّٰهَاللہ کی
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- شَدِيْدُسخت
- الْعِقَابِسزا دینے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی۔ اور جو شخص خدا کی مخالفت کرے تو خدا سخت عذاب دینے والا ہے