تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 3

  1. وَ لَوْ لَاۤ اَنْ كَتَبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمُ الْجَلَآءَ لَعَذَّبَهُمْ فِی الدُّنْیَا١ؕ وَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابُ النَّارِ﴿3﴾

    1. وَلَوْلَآاور اگر نہ
    2. اَنْیہ کہ
    3. كَتَبَلکھ رکھا ہوتا
    4. اللّٰهُاللہ
    5. عَلَيْهِمُان پر
    6. الْجَلَآءَجلا وطن ہونا
    7. لَعَذَّبَهُمْتو وہ انہیں عذاب دیتا
    8. فِي الدُّنْيَا ۭدنیا میں
    9. وَلَهُمْاور ان کے لئے
    10. فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
    11. عَذَابُ النَّارِجہنم کا عذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر خدا نے ان کے بارے میں جلاوطن کرنا نہ لکھ رکھا ہوتا تو ان کو دنیا میں بھی عذاب دے دیتا۔ اور آخرت میں تو ان کے لئے آگ کا عذاب (تیار) ہے