تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 23
هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ اَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَیْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ﴿23﴾
- هُوَ اللّٰهُوہ اللہ
- الَّذِيْوہ جس
- لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
- اِلَّا هُوَ ۚاس کے سوا
- اَلْمَلِكُبادشاہ
- الْقُدُّوْسُنہایت پاک
- السَّلٰمُسلامتی
- الْمُؤْمِنُامن دینے والا
- الْمُهَيْمِنُنگہبان
- الْعَزِيْزُغالب
- الْجَبَّارُزبردست
- الْمُتَكَبِّرُ ۭبڑائی والا
- سُبْحٰنَپاک
- اللّٰهِاللہ
- عَمَّااس سے جو
- يُشْرِكُوْنَوہ شریک کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ بادشاہ (حقیقی) پاک ذات (ہر عیب سے) سلامتی امن دینے والا نگہبان غالب زبردست بڑائی والا۔ خدا ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے