تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 22
هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ١ۚ هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ﴿22﴾
- هُوَ اللّٰهُوہ اللہ
- الَّذِيْوہ جس
- لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
- اِلَّا هُوَ ۚاس کے سوا
- عٰلِمُ الْغَيْبِجاننے والا پوشیدہ کا
- وَالشَّهَادَةِ ۚاور آشکارا
- هُوَ الرَّحْمٰنُوہ بڑا مہربان
- الرَّحِيْمُرحم کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے