تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 58. Al-Mujaadila · Ayah 16

  1. اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ﴿16﴾

    1. اِتَّخَذُوْٓاانہوں نے بنالیا
    2. اَيْمَانَهُمْاپنی قسمیں
    3. جُنَّةًڈھال
    4. فَصَدُّوْاپس انہوں نے روک دیا
    5. عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کے راستے سے
    6. فَلَهُمْتو ان کے لئے
    7. عَذَابٌعذاب
    8. مُّهِيْنٌذلت کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا اور (لوگوں کو) خدا کے راستے سے روک دیا ہے سو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہے