تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 58. Al-Mujaadila · Ayah 15
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿15﴾
- اَعَدَّ اللّٰهُتیار کیا اللہ نے
- لَهُمْان کے لئے
- عَذَابًاعذاب
- شَدِيْدًا ۭسخت
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- سَآءَبُرا
- مَاجو کچھ
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں یقیناً برا ہے