تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 3
هُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُ١ۚ وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿3﴾
- هُوَ الْاَوَّلُوہی اول ہے
- وَالْاٰخِرُاور وہی آخر ہے
- وَالظَّاهِرُاور ظاہر ہے
- وَالْبَاطِنُ ۚاور باطن ہے
- وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍاور وہ ہر چیز کو
- عَلِيْمٌجاننے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ (سب سے) پہلا اور (سب سے) پچھلا اور (اپنی قدرتوں سے سب پر) ظاہر اور (اپنی ذات سے) پوشیدہ ہے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے