تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 57. Al-Hadid · Ayah 2
لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿2﴾
- لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِاسی کے لیے ہے بادشاہت آسمانوں کی
- وَالْاَرْضِ ۚاور زمین کی
- يُحْيٖوہ زندہ کرتا ہے
- وَيُمِيْتُ ۚاور موت دیتا ہے
- وَهُوَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍاور وہ ہر چیز پر
- قَدِيْرٌقدرت رکھتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ (وہی) زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے