تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 56. Al-Waaqia · Ayah 62
وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى فَلَوْ لَا تَذَكَّرُوْنَ﴿62﴾
- وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
- عَلِمْتُمُجان لیا تم نے
- النَّشْاَةَ الْاُوْلٰىپہلی دفعہ کی پیدائش کو
- فَلَوْلَا تَذَكَّرُوْنَتو کیوں نہیں تم نصیحت پکڑتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟