تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 56. Al-Waaqia · Ayah 61

  1. عَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَ نُنْشِئَكُمْ فِیْ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿61﴾

    1. عَلٰٓي اَنْاس بات پر کہ
    2. نُّبَدِّلَہم بدل ڈالیں
    3. اَمْثَالَكُمْتمہاری شکلوں کو۔ تم جیسوں کو
    4. وَنُنْشِىَٔكُمْاور نئے سرے سے ہم پیدا کریں گے تم کو
    5. فِيْ مَااس میں جو
    6. لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں