تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 37
وَ لَقَدْ رَاوَدُوْهُ عَنْ ضَیْفِهٖ فَطَمَسْنَاۤ اَعْیُنَهُمْ فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَ نُذُرِ﴿37﴾
- وَلَقَدْ رَاوَدُوْهُاور البتہ تحقیق انہوں نے بہلایا اس کو
- عَنْ ضَيْفِهٖاس کے مہمانوں سے
- فَطَمَسْنَآ اَعْيُنَهُمْتو موند ڈالیں ہم نے ان کی آنکھیں
- فَذُوْقُوْاتو چکھو
- عَذَابِيْ وَنُذُرِعذاب میر اور ڈراوے میرے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان سے ان کے مہمانوں کو لے لینا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں سو (اب) میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو