تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 36
وَ لَقَدْ اَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا بِالنُّذُرِ﴿36﴾
- وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
- اَنْذَرَهُمْاس نے ڈرایا ان کو (لوط نے)
- بَطْشَتَنَاہماری پکڑ سے
- فَتَمَارَوْا بالنُّذُرِتو وہ جھگڑے تنبیہات پر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیا