تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 28
وَ نَبِّئْهُمْ اَنَّ الْمَآءَ قِسْمَةٌۢ بَیْنَهُمْ١ۚ كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ﴿28﴾
- وَنَبِّئْهُمْاور آگاہ کرو ان کو
- اَنَّ الْمَآءَبیشک پانی
- قِسْمَةٌۢ بَيْنَهُمْ ۚتقسیم کیا ہوا ہے ان کے درمیان
- كُلُّ شِرْبٍہر ایک کے پانی کی باری
- مُّحْتَضَرٌحاضر کی گئی ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کو آگاہ کردو کہ ان میں پانی کی باری مقرر کر دی گئی ہے۔ ہر (باری والے کو اپنی) باری پر آنا چاہیئے