تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 27
اِنَّا مُرْسِلُوا النَّاقَةِ فِتْنَةً لَّهُمْ فَارْتَقِبْهُمْ وَ اصْطَبِرْ٘﴿27﴾
- اِنَّا مُرْسِلُوابیشک ہم بھیجنے والے ہیں
- النَّاقَةِاونٹنی کو
- فِتْنَةً لَّهُمْآزمائش کے طور پر ان کے لیے
- فَارْتَقِبْهُمْپس انتظار کرو ان کا
- وَاصْطَبِرْاور صبر کرو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے صالح) ہم ان کی آزمائش کے لئے اونٹنی بھیجنے والے ہیں تو تم ان کو دیکھتے رہو اور صبر کرو