تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 48
وَ اصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَاِنَّكَ بِاَعْیُنِنَا وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِیْنَ تَقُوْمُۙ﴿48﴾
- وَاصْبِرْاور صبر کیجیے
- لِحُكْمِ رَبِّكَاپنے رب کے فیصلے کے لیے
- فَاِنَّكَ بِاَعْيُنِنَاپس بیشک آپ ہماری نگاہوں میں ہیں
- وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَاور تسبیح کیجیئے اپنے رب کی حمد کے ساتھ
- حِيْنَجس وقت
- تَقُوْمُآپ کھڑے ہوتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو۔ تم تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو اور جب اُٹھا کرو تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کیا کرو