تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 47

  1. وَ اِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا عَذَابًا دُوْنَ ذٰلِكَ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿47﴾

    1. وَاِنَّ لِلَّذِيْنَاور بیشک ان لوگوں کے لیے
    2. ظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
    3. عَذَابًاعذاب ہے
    4. دُوْنَ ذٰلِكَاس کے علاوہ
    5. وَلٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْلیکن ان میں سے اکثر
    6. لَا يَعْلَمُوْنَعلم نہیں رکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ظالموں کے لئے اس کے سوا اور عذاب بھی ہے لیکن ان میں کے اکثر نہیں جانتے