تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 45

  1. فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِیَامٍ وَّ مَا كَانُوْا مُنْتَصِرِیْنَۙ﴿45﴾

    1. فَمَا اسْتَطَاعُوْاتو نہ ان کو استطاعت تھی
    2. مِنْ قِيَامٍکھڑے ہونے کی
    3. وَّمَا كَانُوْااور نہ تھے وہ
    4. مُنْتَصِرِيْنَبدلہ لینے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے