تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 44
فَعَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُ وَ هُمْ یَنْظُرُوْنَ﴿44﴾
- فَعَتَوْاتو انہوں نے سرکشی کی
- عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْاپنے رب کے حکم سے
- فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُتو پکڑ لیا ان کو ایک کڑک نے
- وَهُمْ يَنْظُرُوْنَاور وہ دیکھ رہے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ پکڑا اور وہ دیکھ رہے تھے