تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 22
لَقَدْ كُنْتَ فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَآءَكَ فَبَصَرُكَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ﴿22﴾
- لَقَدْ كُنْتَتحقیق تو تھا
- فِيْ غَفْلَةٍغفلت میں
- مِّنْ ھٰذَااس سے
- فَكَشَفْنَاتو ہم نے ہٹادیا
- عَنْكَتجھ سے
- غِطَآءَكَتیرا پردہ
- فَبَصَرُكَپس تیری نظر
- الْيَوْمَ حَدِيْدٌآج بڑی تیز
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہ وہ دن ہے کہ) اس سے تو غافل ہو رہا تھا۔ اب ہم نے تجھ پر سے پردہ اُٹھا دیا۔ تو آج تیری نگاہ تیز ہے