تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 21
وَ جَآءَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَآئِقٌ وَّ شَهِیْدٌ﴿21﴾
- وَجَآءَتْاور آئیگا (حاضر ہوگا )
- كُلُّہر
- نَفْسٍشخص
- مَّعَهَااس کے ساتھ
- سَآئِقٌایک چلانے والا
- وَّشَهِيْدٌاور ایک گواہی دینے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہر شخص (ہمارے سامنے) آئے گا۔ ایک (فرشتہ) اس کے ساتھ چلانے والا ہوگا اور ایک (اس کے عملوں کی) گواہی دینے والا