تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 93

  1. لَیْسَ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جُنَاحٌ فِیْمَا طَعِمُوْۤا اِذَا مَا اتَّقَوْا وَّ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ثُمَّ اتَّقَوْا وَّ اٰمَنُوْا ثُمَّ اتَّقَوْا وَّ اَحْسَنُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ۠ع﴿93﴾

    1. لَيْسَنہیں
    2. عَلَيپر
    3. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    4. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کیے نیک
    5. جُنَاحٌکوئی گناہ
    6. فِيْمَامیں۔ جو
    7. طَعِمُوْٓاوہ کھاچکے
    8. اِذَاجب
    9. مَا اتَّقَوْاانہوں نے پرہیز کیا
    10. وَّاٰمَنُوْااور وہ ایمان لائے
    11. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کیے نیک
    12. ثُمَّ اتَّقَوْاپھر وہ ڈرے
    13. وَّاٰمَنُوْااور ایمان لائے
    14. ثُمَّپھر
    15. اتَّقَوْاوہ ڈرے
    16. وَّاَحْسَنُوْااور انہوں نے نیکو کاری کی
    17. وَاللّٰهُاور اللہ
    18. يُحِبُّدوست رکھتا ہے
    19. الْمُحْسِنِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان پر ان چیزوں کا کچھ گناہ نہیں جو وہ کھا چکے جب کہ انہوں نے پرہیز کیا اور ایمان لائے اور نیک کام کیے پھر پرہیز کیا اور ایمان لائے پھر پرہیز کیا اور نیکو کاری کی اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے