تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 92
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ احْذَرُوْا١ۚ فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّمَا عَلٰى رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ﴿92﴾
- وَاَطِيْعُوااور تم اطاعت کرو
- اللّٰهَاللہ
- وَاور
- اَطِيْعُوااطاعت کرو
- الرَّسُوْلَرسول
- وَاحْذَرُوْااور بچتے رہو
- فَاِنْپھر اگر
- تَوَلَّيْتُمْتم پھر جاؤگے
- فَاعْلَمُوْٓاتو جان لو
- اَنَّمَاصرف
- عَلٰيپر (ذمہ)
- رَسُوْلِنَاہمارا رسول
- الْبَلٰغُپہنچادینا
- الْمُبِيْنُکھول کر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا کی فرمانبرداری اور رسولِ (خدا) کی اطاعت کرتے رہو اور ڈرتے رہو اگر منہ پھیرو گے تو جان رکھو کہ ہمارے پیغمبر کے ذمے تو صرف پیغام کا کھول کر پہنچا دینا ہے