تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 66

  1. وَ لَوْ اَنَّهُمْ اَقَامُوا التَّوْرٰىةَ وَ الْاِنْجِیْلَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِمْ مِّنْ رَّبِّهِمْ لَاَكَلُوْا مِنْ فَوْقِهِمْ وَ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِهِمْ١ؕ مِنْهُمْ اُمَّةٌ مُّقْتَصِدَةٌ١ؕ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ سَآءَ مَا یَعْمَلُوْنَ۠ع﴿66﴾

    1. وَلَوْاور اگر
    2. اَنَّهُمْوہ
    3. اَقَامُواقائم رکھتے
    4. التَّوْرٰىةَتوریت
    5. وَالْاِنْجِيْلَاور انجیل
    6. وَمَآاور جو
    7. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    8. اِلَيْهِمْان کی طرف (ان پر
    9. مِّنْسے
    10. رَّبِّهِمْان کا رب
    11. لَاَكَلُوْاتو وہ کھاتے
    12. مِنْسے
    13. فَوْقِهِمْاپنے اوپر
    14. وَمِنْاور سے
    15. تَحْتِنیچے
    16. اَرْجُلِهِمْاپنے پاؤں
    17. مِنْهُمْان سے
    18. اُمَّةٌایک جماعت
    19. مُّقْتَصِدَةٌسیدھی راہ پر (میانہ رو
    20. وَكَثِيْرٌاور اکثر
    21. مِّنْهُمْان سے
    22. سَآءَبرا
    23. مَا يَعْمَلُوْنَجو وہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر وہ تورات اور انجیل کو اور جو (اور کتابیں) ان کے پروردگار کی طرف سے ان پر نازل ہوئیں ان کو قائم رکھتے (تو ان پر رزق مینہ کی طرح برستا کہ) اپنے اوپر سے پاؤں کے نیچے سے کھاتے ان میں کچھ لوگ میانہ رو ہیں اور بہت سے ایسے ہیں جن کے اعمال برے ہیں