تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 65
وَ لَوْ اَنَّ اَهْلَ الْكِتٰبِ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَكَفَّرْنَا عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَ لَاَدْخَلْنٰهُمْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ﴿65﴾
- وَلَوْاور اگر
- اَنَّیہ کہ
- اَهْلَ الْكِتٰبِاہل کتاب
- اٰمَنُوْاایمان لاتے
- وَاتَّقَوْااور پرہیزگاری کرتے
- لَكَفَّرْنَاالبتہ ہم دور کردیتے
- عَنْهُمْان سے
- سَيِّاٰتِهِمْان کی برائیاں
- وَاور
- لَاَدْخَلْنٰهُمْضرور ہم انہیں داخل کرتے
- جَنّٰتِ النَّعِيْمِنعمت کے باغات
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر اہل کتاب ایمان لاتے اور پرہیز گاری کرتے تو ہم ان سے ان کے گناہ محو کر دیتے اور ان کو نعمت کے باغوں میں داخل کرتے