تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 50
اَفَحُكْمَ الْجَاهِلِیَّةِ یَبْغُوْنَ١ؕ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ حُكْمًا لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ۠ع﴿50﴾
- اَفَحُكْمَکیا حکم
- الْجَاهِلِيَّةِجاہلیت
- يَبْغُوْنَوہ چاہتے ہیں
- وَمَنْاور کس
- اَحْسَنُبہترین
- مِنَسے
- اللّٰهِاللہ
- حُكْمًاحکم
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يُّوْقِنُوْنَیقین رکھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ زمانہٴ جاہلیت کے حکم کے خواہش مند ہیں؟ اور جو یقین رکھتے ہیں ان کے لیے خدا سے اچھا حکم کس کا ہے؟