تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 49

  1. وَ اَنِ احْكُمْ بَیْنَهُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ وَ احْذَرْهُمْ اَنْ یَّفْتِنُوْكَ عَنْۢ بَعْضِ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكَ١ؕ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمْ اَنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّصِیْبَهُمْ بِبَعْضِ ذُنُوْبِهِمْ١ؕ وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ لَفٰسِقُوْنَ﴿49﴾

    1. وَاَنِاور یہ کہ
    2. احْكُمْفیصلہ کریں
    3. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    4. بِمَآاس سے جو
    5. اَنْزَلَنازل کیا
    6. اللّٰهُاللہ
    7. وَلَا تَتَّبِعْنہ چلو
    8. اَهْوَآءَهُمْان کی خواہشیں
    9. وَاحْذَرْهُمْاور ان سے بچتے رہو
    10. اَنْکہ
    11. يَّفْتِنُوْكَبہکا نہ دیں
    12. عَنْسے
    13. بَعْضِبعض (کسی)
    14. مَآجو
    15. اَنْزَلَنازل کیا
    16. اللّٰهُاللہ
    17. اِلَيْكَآپ کی طرف
    18. فَاِنْپھر اگر
    19. تَوَلَّوْاوہ منہ موڑ جائیں
    20. فَاعْلَمْتو جان لو
    21. اَنَّمَاصرف یہی
    22. يُرِيْدُچاہتا ہے
    23. اللّٰهُاللہ
    24. اَنْکہ
    25. يُّصِيْبَهُمْانہیں پہنچادیں
    26. بِبَعْضِبسبب بعض
    27. ذُنُوْبِهِمْان کے گناہ
    28. وَاِنَّاور بیشک
    29. كَثِيْرًااکثر
    30. مِّنَسے
    31. النَّاسِلوگ
    32. لَفٰسِقُوْنَنافرمان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (ہم پھر تاکید کرتے ہیں کہ) جو (حکم) خدا نے نازل فرمایا ہے اسی کے مطابق ان میں فیصلہ کرنا اور ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کرنا اور ان سے بچتے رہنا کہ کسی حکم سے جو خدا نے تم پر نازل فرمایا ہے یہ کہیں تم کو بہکانہ دیں اگر یہ نہ مانیں تو جان لو کہ خدا چاہتا ہے کہ ان کے بعض گناہوں کے سبب ان پر مصیبت نازل کرے اور اکثر لوگ تو نافرمان ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 5 : 49