تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 43
وَ كَیْفَ یُحَكِّمُوْنَكَ وَ عِنْدَهُمُ التَّوْرٰىةُ فِیْهَا حُكْمُ اللّٰهِ ثُمَّ یَتَوَلَّوْنَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ؕ وَ مَاۤ اُولٰٓئِكَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ۠ع﴿43﴾
- وَكَيْفَاور کیسے
- يُحَكِّمُوْنَكَوہ آپ کو منصف بنائیں گے
- وَعِنْدَهُمُجبکہ ان کے پاس
- التَّوْرٰىةُتوریت
- فِيْهَااس میں
- حُكْمُ اللّٰهِاللہ کا حکم
- ثُمَّپھر
- يَتَوَلَّوْنَپھرجاتے ہیں
- مِنْۢ بَعْدِبعد
- ذٰلِكَاس
- وَمَآاور نہیں
- اُولٰٓئِكَوہ لوگ
- بِالْمُؤْمِنِيْنَماننے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ تم سے (اپنے مقدمات) کیونکر فیصل کرایں گے جبکہ خود ان کے پاس تورات (موجود) ہے جس میں خدا کا حکم (لکھا ہوا) ہے (یہ اسے جانتے ہیں) پھر اس کے بعد اس سے پھر جاتے ہیں اور یہ لوگ ایمان ہی نہیں رکھتے