تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 26

  1. قَالَ فَاِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَیْهِمْ اَرْبَعِیْنَ سَنَةً١ۚ یَتِیْهُوْنَ فِی الْاَرْضِ١ؕ فَلَا تَاْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ۠ع﴿26﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. فَاِنَّهَاپس یہ
    3. مُحَرَّمَةٌحرام کردی گئی
    4. عَلَيْهِمْان پر
    5. اَرْبَعِيْنَچالیس
    6. سَنَةًسال
    7. يَتِيْھُوْنَبھٹکتے پھریں گے
    8. فِي الْاَرْضِزمین میں
    9. فَلَا تَاْسَتو افسوس نہ کر
    10. عَلَيپر
    11. الْقَوْمِقوم
    12. الْفٰسِقِيْنَنافرمان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے فرمایا کہ وہ ملک ان پر چالیس برس تک کے لیے حرام کر دیا گیا (کہ وہاں جانے نہ پائیں گے اور جنگل کی) زمین میں سرگرداں پھرتے رہیں گے تو ان نافرمان لوگوں کے حال پر افسوس نہ کرو