تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 25
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ لَاۤ اَمْلِكُ اِلَّا نَفْسِیْ وَ اَخِیْ فَافْرُقْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ﴿25﴾
- قَالَ(موسی نے) کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اِنِّىْمیں بیشک
- لَآ اَمْلِكُاختیار نہیں رکھتا
- اِلَّا نَفْسِيْاپنی جان کے سوا
- وَاَخِيْاور اپنا بھائی
- فَافْرُقْپس جدائی کردے
- بَيْنَنَاہمارے درمیان
- وَبَيْنَاور درمیان
- الْقَوْمِقوم
- الْفٰسِقِيْنَنافرمان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
موسیٰ نے (خدا سے) التجا کی کہ پروردگار میں اپنے اور اپنے بھائی کے سوا اور کسی پر اختیار نہیں رکھتا تو ہم میں اور ان نافرمان لوگوں میں جدائی کردے