تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 11

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اِذْ هَمَّ قَوْمٌ اَنْ یَّبْسُطُوْۤا اِلَیْكُمْ اَیْدِیَهُمْ فَكَفَّ اَیْدِیَهُمْ عَنْكُمْ١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ۠ع﴿11﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُواجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
    3. اذْكُرُوْاتم یاد کرو
    4. نِعْمَتَنعمت
    5. اللّٰهِاللہ
    6. عَلَيْكُمْاپنے اوپر
    7. اِذْهَمَّجب ارادہ کیا
    8. قَوْمٌایک گروہ
    9. اَنْکہ
    10. يَّبْسُطُوْٓابڑھائیں
    11. اِلَيْكُمْتمہاری طرف
    12. اَيْدِيَهُمْاپنے ہاتھ
    13. فَكَفَّپس روک دئیے
    14. اَيْدِيَهُمْان کے ہاتھ
    15. عَنْكُمْتم سے
    16. وَاتَّقُوااور ڈرو
    17. اللّٰهَاللہ
    18. وَعَلَياور پر
    19. اللّٰهِاللہ
    20. فَلْيَتَوَكَّلِچاہیے بھروسہ کریں
    21. الْمُؤْمِنُوْنَایمان والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے ایمان والو! خدا نے جو تم پر احسان کیا ہے اس کو یاد کرو۔ جب ایک جماعت نے ارادہ کیا کہ تم پر دست درازی کریں تو اس نے ان کے ہاتھ روک دیئے اور خدا سے ڈرتے رہوں اور مومنو کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے