تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 10
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ﴿10﴾
- وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْااور جن لوگوں نے کفر کیا
- وَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَآہماری آیتیں
- اُولٰٓئِكَیہی
- اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِجہنم والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ جہنمی ہیں