تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 31

  1. وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰى نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِیْنَ مِنْكُمْ وَ الصّٰبِرِیْنَ١ۙ وَ نَبْلُوَاۡ اَخْبَارَكُمْ﴿31﴾

    1. وَلَنَبْلُوَنَّكُمْاور ہم ضرور آزمائیں گے تمہیں
    2. حَتّٰىیہاں تک کہ
    3. نَعْلَمَہم جان لیں
    4. الْمُجٰهِدِيْنَمجاہدوں کو
    5. مِنْكُمْتم میں سے
    6. وَالصّٰبِرِيْنَ ۙاور صبر کرنے والے
    7. وَنَبْلُوَا۟اور ہم جانچ لیں
    8. اَخْبَارَكُمْتمہاری خبریں (حالات)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم تو لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور ثابت قدم رہنے والے ہیں ان کو معلوم کریں۔ اور تمہارے حالات جانچ لیں