تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 27

  1. فَكَیْفَ اِذَا تَوَفَّتْهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْهَهُمْ وَ اَدْبَارَهُمْ﴿27﴾

    1. فَكَيْفَپس کیسا
    2. اِذَا تَوَفَّتْهُمُجب ان کی روح قبض کریں گے
    3. الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
    4. يَضْرِبُوْنَوہ مارتے ہیں
    5. وُجُوْهَهُمْان کے چہروں
    6. وَاَدْبَارَهُمْاور ان کی پیٹھوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو اُس وقت (ان کا) کیسا (حال) ہوگا جب فرشتے ان کی جان نکالیں گے اور ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر مارتے جائیں گے